
ویب کا اشتراک کریں!
Ceno is the world's first web browser that gets better with every installation. Offering a common Internet browsing experience, it relies on a peer-to-peer technology to deliver and share websites among all participants. Ceno can also be used to bypass network restrictions and browse content during a shutdown.

ویب کو انلاک کریں
تعاون کرنے والے ساتھیوں کے نیٹ ورک کے ذریعے ویب مواد تک رسائی حاصل کریں - یہاں تک کہ جب انٹرنیٹ بند ہو یا سنسر ہو۔ آج ہی Ceno براؤزر انسٹال کریں اور اگلی بار 🔌 ان پلگ ہونے کے لیے تیار رہیں۔

نیٹ ورک بڑھائیں
ایک پل(برج) بن کر سنسر شپ کا مقابلہ کریں! فوری طور پر نیٹ ورک میں شامل ہونے کے لیے Ceno براؤزر کو انسٹال اور چلائیں اور بلاک شدہ ویب سائٹس کی دستیابی کو سنسر والے ممالک میں پھیلا دیں۔

مفت اور اوپن سورس
Ceno اینڈروئیڈ کے لئے فائر فاکس پر مبنی ہے ، جسے Ouinet لائبریری کا استعمال کرنے کے لئے بڑھایا گیا ہے- تیسری پارٹی کے ڈویلپرز کو P2P کنیکٹیویٹی کے لیے Ceno نیٹ ورک کو اپنی ایپس میں شامل کرنے کے قابل بنانا۔